شاہد خاقان عباسی

حکومت چیئرمین نیب کو خلاف قانون توسیع دینا چاہتی ہے ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) مسلم لیگ(ن)کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت چیئرمین نیب کوخلاف قانون توسیع دینا چاہتی ہے،3 سال سے احتساب عدالتیں چل رہی ہیں لیکن انصاف نہیں ملا۔ مزید پڑھیں