صنم جاوید

صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا۔صنم جاوید کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ان کے کاغذات مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ کے عہدے کیلئے نامزدگی کے بعد افسران نے مریم نواز کو رپورٹ کرنا شروع کر دی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے دوسرے روز بھی ملاقات کر کے پنجاب کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بھی نامزد وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

ملک بھر میں کاغذات نامزدگی جمع کروانے کا عمل مکمل، سکرونٹی شروع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے ملک بھر میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے جبکہ سکرونٹی کا عمل شروع ہو گیا ۔ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال پیر سے شروع مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چوبیس جولائی کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں وکیل قتل کیس میں نامزدگی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چوبیس جولائی کا حکم نامہ جاری کر دیا ۔ سپریم کورٹ نے 24 جولائی کی سماعت کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

وکیل قتل کیس: سپریم کورٹ کا 9 اگست تک چیئرمین پی ٹی آئی کوگرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ کوئٹہ میں وکیل عبدالرزاق شر کے قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی نامزدگی کے خلاف اپیل پر مزید پڑھیں

چودھری پرویز الٰہی

نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی کےلئے اپوزیشن کا رویہ غیرسنجیدہ ہے، چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی سے متعلق رویہ ناقابل فہم اور سیاسی ناپختگی کے مترادف ہے،اپوزیشن نے ایک بار پھر معاملات کو متنازع بنایا، نگران وزیراعلیٰ کی نامزدگی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

مبینہ بیٹی نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر عمران خان نااہلی کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) عمران خان کے خلاف مبینہ بیٹی کو نامزدگی فارم میں ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست گزار کے وکیل کیس کال ہونے پر مزید پڑھیں

ظہیر عباس

چیئرمین کرکٹ کمیٹی کیلئے ظہیر عباس، انتخاب عالم، سلیم یوسف کے نام پر غور

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین کے لیے ناموں پر غور شروع کر دیا، پی سی بی آئندہ ہفتے چیئرمین کرکٹ کمیٹی کا اعلان کر سکتا ہے۔پی سی بی نے کرکٹ مزید پڑھیں