بلاول بھٹو زرداری

پاکستانی قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی ہمیشہ مقروض رہے گی ، بلاول بھٹو

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان خان کی ہمیشہ مقروض رہے گی، جبکہ ان کی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی مزید پڑھیں