سیالکوٹ ایکسائز

سیالکوٹ ایکسائز میں اے ڈی آر کی لوٹ سیل۔ڈائیریکٹر خاموش

رپورٹنگ آن لائن۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں رواں سال جنوری سے 31 اگست کے دوران مالک کی بجائے ان کے خود ساختہ نمائندوں کے ذریعے ایک سو سے زائد گاڑیوں کی مبینہ طور مزید پڑھیں

سزا

پرائیویٹ شخص کی مداخلت اور ڈکٹیشن، ایکسائز افسران چھٹی کی درخواستیں دینے لگے۔

تنویر سرور۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں صوبائی وزیر ایکسائز سردار آصف نکئی کی مبینہ ایما پر محکمے کے سابق اہلکار مسعود وڑائچ کی بڑھتی ہوئی مداخلت اور افسروں و اہکاروں کی من چاہی ٹرانسفر، پوسٹنگز سے مزید پڑھیں

شراب فروخت

ڈی جی کے احکامات ہوا میں۔ ڈائیریکٹر ایکسائز نے شراب بیچنے والے ہوٹلوں کی انسپکشن نہ کی۔

تنویر سرور۔۔ ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کے حکم کے باوجود ڈائیریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی نے ایل ٹو کے لائسنس کے تحت راولپنڈی اور مری میں شراب فروخت کرنے والے دونوں ہوٹلوں مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

محکمے میں بیرونی مداخلت بند کی جائے، سیکرٹری و ڈی جی ایکسائز متحد۔

شہبازاکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے صوبائی سیکرٹری آصف بلال لودھی اور ڈائیریکٹر جنرل ڈاکٹر آصف طفیل نے محکمے کے سابق ای ٹی او مسعود بشیر وڑائچ کی محکمے کے اندر اور سرکاری امور میں بیجا مزید پڑھیں

لاہور موٹر برانچ

لاہور موٹر برانچ میں عوام کے لئے مخصوص 60 فیصد ونڈوز ختم کردی گئیں۔ پبلک پریشان

شہبازاکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے لاہور ڈائیریکٹوریٹ ریجن سی موٹر برانچ میں عوام کو سہولیات بہم پہنچانے کے لئے متعین پانچ میں سے تین ایم آر ایز کے سٹاف کو آج صبح کام سے روک مزید پڑھیں

بائیومیٹرک

بائیومیٹرک نظام خراب، پنجاب بھر میں ہزاروں گاڑیوں کی ٹرانسفر رک گئی۔ مالکان تشویش کا شکار

شہبازاکمل جندران۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا بائیومیٹرک نظام بیٹھ گیا ہے، جس کی وجہ سے صوبے بھر میں گاڑیاں خریدنے والے ہزاروں شہری تشویش کا شکار ہیں۔ خریداراور بیچنے والے شہریوں کی بائیومیٹرک تصدیق کے بعد مزید پڑھیں

بائیومیٹرک

بائیومیٹرک دو ماہ کے لئے ختم نہیں ہوگا۔صرف ہارڈشپ کیسوں پر یکطرفہ چھوٹ دی جائیگی۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں بائیومیٹرک نظام کو 2 ماہ کے لئے ختم نہیں کیا جارہا۔بلکہ دو ماہ کے لئے مخصوص کیسوں میں گاڑی بیچنے والے کی عدم دستیابی پر اس کی بائیومیٹرک تصدیق ختم مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

میرے دوست کی جائیداد قرق کیوں کی۔جاو معافی مانگو، ڈائیریکٹر ایکسائز راولپنڈی کی نرالی منطق۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ راولپنڈی میں ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے ڈائیریکٹر تنویر عباس گوندل مبینہ طور فرض منصبی پر دوستی یاری کو ترجیح دینے لگےہیں۔ ڈائیریکٹر مذکور نے پروفیشنل ٹیکس کی عدم ادائیگی پر جائیداد قرقی کا نوٹس مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی حکم عدولی،ڈی وی آر سسٹم کے تحت رجسٹرڈ گاڑیوں کی انسپکشن شروع نہ ہوسکی۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ صوبائی سیکرٹری ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات کی روشنی میں11 مئی 2022 کو صوبے کی تمام فیلڈ فارمیشنز کوہدایات جاری کیں کہ آئیندہ رجسٹرڈ اور ٹرانسفر ہونے والی تمام مزید پڑھیں

سیکرٹری ایکسائز

نئی سیکرٹری ایکسائز کو چکمہ، بائیومیٹرک اور پیپرلیس ٹرانزکشن کو نتھی کرنے کی کوشش۔

تنویر سرور۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے صوبائی سیکرٹریٹ اور ڈائیریکٹوریٹ ریجن سی لاہور کے افسران ان دنوں ایک ہی کاوش میں جتے ہیں کہ کسی طرح نئ سیکرٹری ایکسائز ڈیپارٹمنٹ پنجاب صائمہ سعید کو یہ باور مزید پڑھیں