عثمان ڈار

نوجوانوں کو نئے کاروبارکیلئے 50 ارب روپے قرض تقسیم کیاجائےگا، فرخ حبیب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیرمملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ نوجوانوں کونئے کاروبارشروع کرنے کیلئے 50ارب روپے قرض تقسیم کیا جائے گا، نوجوان معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں،ہماری آبادی کا بہت بڑا حصہ روزگار کی تلاش میں ہے۔ مزید پڑھیں