ہما علی

اداکارہ ہما علی نے مستحق ساتھی اداکارائوں میں ملبوسات تقسیم کئے

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ ہما علی نے مستحق ساتھی اداکارائوں میں ملبوسات تقسیم کئے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ہما علی نے اسٹیج پر کام کرنے والی مستحق ساتھی اداکارائوں میں ان سلے اور سلے ہوئے ملبوسات تقسیم کئے مزید پڑھیں