شہباز اکمل جندران۔۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گاڑیوں کے رجسٹریشن مارکس (نمبر پلیٹس) کے معاہدوں کے حوالے سے تحریری معلومات ٹرانسپیرنسی اینڈ رائیٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2013 کے تحت پنجاب انفارمیشن کمیشن کے روبرو پیش کردی مزید پڑھیں
