انٹری ٹیسٹ

یو ای ٹی لاہورکا انٹری ٹیسٹ ملتوی ،رجسٹریشن تا حال جاری

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) ملک میں حالیہ کورونا وباء کے خدشات کے پیش نظر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور نے انڈر گرایجوایٹ پروگرامز میں نئے داخلوں کیلئے لیا جانے والا انٹری ٹیسٹ اورموک ٹیسٹ ملتوی کر دیاہے لیکن مزید پڑھیں