شیخ رشید

رانا ثنا اللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں۔ جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں