حکومت پنجاب

حکومت پنجاب کا نئے ڈویژن، اضلاع اور نئی تحصیلوں کے قیام پرغور

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب حکومت نے صوبے میں نئے ڈویژن ، نئے اضلاع اورنئی تحصیلوں کے قیام پر غورشروع کردیا ہے، جب کہ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے خاموشی کے ساتھ مختلف اداروں کوٹاسک سونپ دیا ہے۔ اتوار مزید پڑھیں