یوٹیلٹی سٹورز

یوٹیلٹی سٹورزانچارجز کی تنخواہ بائیومیٹرک سسٹم سے منسلک

ملتان (ر پورٹنگ آن لائن)یوٹیلٹی سٹورزکارپوریشن (یوایس سی )نے ملک بھر کے یوٹیلٹی سٹورزانچارجزکی تنخواہ بائیومیٹرک سسٹم اورنئی متعارف کرائی گئی ’’اٹینڈنٹس ایپ‘‘سے منسلک کردی ہے ۔یوایس سی ہیڈآفس سے گزشتہ روزجاری ہونے والے احکامات کے مطابق ملک بھر کے مزید پڑھیں