اعتزاز احسن

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں صدق دل سے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں‘ اعتزاز احسن

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں صدق دل سے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں‘سب سے زیادہ جعلی خبریں مریم نواز کے پاس ہوتی ہیں‘مریم نواز کے مزید پڑھیں

احتساب عدالت

احتساب عدالت کا سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنیکا حکم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) احتساب عدالت نے سیکرٹری صحت کو شہباز شریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کی میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم مزید پڑھیں

میڈیکل رپورٹس

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی کمیشن سے تحقیقات کی درخواست پر خصوصی بینچ تشکیل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرانےکی درخواست پر بینچ تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کی مزید پڑھیں

میڈیکل رپورٹس

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سابق وزیر اعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کی تحقیقات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔ زمان مغل نامی شہری کی جانب سے رانا احمد رضا ایڈووکیٹ کے ذریعے دائر کی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

نوازشریف کی لندن روانگی نے پی ٹی آئی کو شدید دھچکا دیا، فواد چوہدری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن روانگی کو پی ٹی آئی کے لیے دھچکا قرار دے دیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف مزید پڑھیں