پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کی زیر نگرانی پہلی میڈیکل رائٹنگ ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے اکیڈمک ریسرچ یونٹ کے زیر اہتمام پہلی میڈیکل رائٹنگ ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں پوسٹ گریجویٹ، ٹرینی ڈاکٹرز اور کنسلٹنٹس کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ پاکستان جرنل آف مزید پڑھیں