اسحاق ڈار

طبی تعلیم کے معیار کو بلند کرنا ہمارے شہریوں کی صحت اور بہبود کے لیے بہت ضروری ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ طبی تعلیم کے معیار کو بلند کرنا ہمارے شہریوں کی صحت اور بہبود کے لیے بہت ضروری ہے، حکومت صحت کی دیکھ بھال کرنے والے پیشہ ور مزید پڑھیں

ایم ایس جنرل ہسپتال

ڈاکٹر فریاد حسین نے ایم ایس جنرل ہسپتال کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا

لاہور(زاہد انجم سے) پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف پیڈیاٹرک میڈیسن ڈاکٹر فریاد حسین کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر نے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

حکومتوں کو میڈیکل ایجوکیشن کی اہمیت کو اجاگر کرنے کیلئے ایک پلیٹ فارم بنانا ہوگا’پروفیسر ڈاکٹرجاویداکرم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے یونیورسٹی آف لاہور کی ہیلتھ پروفیشنلز ایجوکیشن میں بطور گیسٹ آف آنر شرکت کی۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر مزید پڑھیں

میڈیکل ایجوکیشن

پی جی ایم آئی و اے ایم سی کی میڈیکل ایجوکیشن کی بیرون ملک مقبولیت،پاکستان کیلئے اعزاز

لاہور(زاہد انجم سے)ڈاکٹرز اور انجینئیرز وطن عزیزکا قیمتی اثاثہ ہیں، ان کی اعلیٰ پیشہ وارانہ مہارت کا بیرون ملک اعتراف ہرپاکستانی کیلئے باعث اعزاز ہے کیونکہ پاکستان سے دور اپنی شناخت برقرار رکھتے ہوئے مختلف شعبوں بالخصوص میڈیکل کے میدان مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال کے 2ملازمین کی ترقی، سپرنٹنڈنٹ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے لاہور جنرل ہسپتال کے 2ملازمین کو گریڈ 17میں ترقی دے کر سپرنٹنڈنٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ امجد علی اور اکبر الہیٰ نے اپنی نئی ذمہ داریاں مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں آرتھو پیڈک منی فیلو شپ پروگرام کے تحت 100ڈاکٹر ز کی تربیت مکمل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفریدظفر نے کہا ہے کہ میڈیکل ایجوکیشن سے ہی ڈاکٹرز کا تابناک مستقبل وابستہ ہے لہذا وہ طب کے میدان میں ہونے والی مزید پڑھیں

عذرا سلطانہ

عذرا سلطانہ کی گریڈ 18میں ترقی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نرسنگ پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نرسنگ کالج لاہور جنرل ہسپتال کی انسٹرکٹر عذراسلطانہ کو گریڈ18میں ترقی دے کر اسسٹنٹ ڈائریکٹر نرسنگ پنجاب تعینات کر دیا ہے اور انہوں نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لیں مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال میں ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کیلئے 7 رکنی کلینیکل کمیٹی تشکیل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے ڈینگی بخار میں مبتلا مریضوں کے بہتر علاج معالجہ اور مرض کی تشخیص کے حوالے سے حکومتی ہدایات اور محکمہ مزید پڑھیں

ایل جی ایچ

پی جی ایم آئی / ایل جی ایچ:4 مزید پروفیسرز کی شمولیت، چارج سنبھال لیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ،امیر الدین میڈیکل کالج کی فیکلٹی اور لاہور جنرل ہسپتال کے معالجین کی صف میں مزید4پروفیسرز شامل ہو گئے ہیں جن کی شمولیت سے میڈیکل ایجوکیشن کے مواقع میں اضافہ اور ایل جی مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے مریضوں کی آسانی کیلئے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کی صلاحیت بڑھانے کا حکم دے دیا

رپورٹنگ آن لائن۔۔۔ ٭ ڈاکٹریاسمین راشدنے یہ احکامات لیڈی ولنگٹن ہسپتال کے تفصیلی دورہ کے دوران کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کئے۔ ٭ اس موقع پر ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ سپیشلائز ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈاکٹرآصف طفیل،وائس چانسلر کنگ مزید پڑھیں