عالمی ادارہ صحت

کورونا وائرس، عالمی ادارہ صحت کا انسداد ملیریا دوا کا ٹرائل روکنے کا اعلان

جنیوا(رپورٹنگ آن لائن)عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ملیریا کے علاج کے لیے استعمال ہونے والی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز کردہ دوا ہائیڈرو آکسی کلوروکوئن کو کورونا وائرس کے ممکنہ علاج کی تلاش کے حوالے مزید پڑھیں