قدرتی آفات و حادثات میں زخمیوں کو خون کا عطیہ دے کر انسانی جانیں بچائی جا سکتی ہیں

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر فاروق افضل نے کہا ہے کہ قدرتی آفات، حادثات میں زخمیوں اور مہلک بیماریوں میں مبتلا افراد کو بروقت خون کا عطیہ دے کر انسانی جانیں بچائی جا سکتی ہیں. مزید پڑھیں

پرنسپل جنرل ہسپتال

ڈینگی میڈیکل کے ساتھ سماجی مسئلہ ہے، شہری صفائی ستھرائی کو یقینی بنائیں: پرنسپل جنرل ہسپتال

لاہور14 جون(رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد فاروق افضل نے کہا کہ ڈینگی بخار میڈیکل کے ساتھ ساتھ ایک سماجی مسئلہ بھی ہے، جس پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو اپنے گھروں اور ارد گرد مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال کا ایک اور سنگ میل، نیوٹریشن بُک کا اجراء، پروفیسر الفرید ظفر نے افتتاح کیا

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر الفرید ظفر نے کہا ہے کہ غذائیت سے بھرپور خوراک انسانی جسم کی نشوونما اور اچھی صحت کے لئے ناگزیر ہے اور صحت مند زندگی کی کنجی عارضی خوراک نہیں بلکہ طویل مزید پڑھیں

مصطفی کمال

بھارت کی بڑھکیاں ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں، وہاں سے مریضوں کو بے دخل کرنا غلط بات ہے، مصطفی کمال

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)وزارت صحت اور پاکستان میڈیکل کونسل کی جانب سے فاٹا اور بلوچستان کے طلبا کے لئے میڈیکل کی سیٹیں بڑھانے کا اعلان کردیا گیا، طلبا ملک کے چاروں صوبوں میں کہیں بھی داخلہ لے سکتے مزید پڑھیں

فری میڈیکل کیمپ

المصطفیٰ ہسپتال گلشن اقبال میں ہونٹ وتالوکٹے بچوں کے آپریشن کافری میڈیکل کیمپ کاانعقاد

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام ،المصطفیٰ میڈیکل سینٹرگلشن اقبال میں سرپرست اعلیٰ المصطفیٰ ڈاکٹرحاجی محمدحنیف طیب کی سرپرستی میں ہونٹ وتالوکٹے بچوں کے فری آپریشن کیمپ کے دوسرے روزسندھ کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے بچوں مزید پڑھیں

پیٹ کمنز

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان

سڈنی (پورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ پیٹ کمنز ٹخنے کی تکلیف کا شکار ہیں تاحال انہوں نے بولنگ شروع نہیں کی، مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

مستقبل کے ای این ٹی سپیشلسٹ ڈاکٹرز کیلئے جنرل ہسپتال میں تربیتی کورس کا انعقاد

لاہور2اکتوبر(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ میڈیکل کے شعبہ میں جدت آرہی ہے اور آج کا شعبہ طب مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال:دو بچوں کی ماں کی یوٹرس سے 25کلو وزنی رسولی نکالنے کا کامیاب آپریشن

لاہوریکم جون(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے میڈیکل کے شعبے میں اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے 48سالہ خاتون سمیرا امجد کا انتہائی پیچیدہ آپریشن کر کے یوٹرس سے25کلو وزنی رسولی نکال کر دو بچوں کی ماں مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

ینگ کنسلٹنٹس کی ایم ایس جنرل ہسپتال /پنز سے ملاقات، بہترین طبی سہولیات پر تبادلہ خیال

لاہور29اپریل(زاہد انجم سے)ینگ کنسلٹنٹس ایسو سی ایشن لاہور جنرل ہسپتال/پی آئی این ایس کے عہدیداروں نے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس ڈاکٹر فریاد حسین اور ڈاکٹر عمر اسحاق سے الگ الگ ملاقات کی اور انہیں اہم ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

پنجاب کا نظام صحت باقی صوبوں کی نسبت بہت بہتر ہے،ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں وائس چانسلرز، پرنسپلز اور ایم ایس کانفرنس کے افتتاحی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر پرنسپل علامہ اقبال میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں