محمود عباس

محمود عباس کی ٹرمپ کی ایران اسرائیل جنگ بندی پر پذیرائی

مقبوضہ بیت المقدس(رپورٹنگ آن لائن )فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تعریف کی ہے کہ وہ ایران و اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کرانے میں کامیاب ہوئے ہیں اور مشرق وسطی میں ایک وسیع مزید پڑھیں

ایران

ایران کا ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کا اعلان

تہران ( رپورٹنگ آن لائن)ایران نے اسرائیل سے ہونے والی جنگ میں تباہ ہونے والے اپنے ایٹمی مراکز کی دوبارہ تعمیر کا فیصلہ کر لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہ ایرانی ایٹمی ایجنسی محمد اسلامی کا اس حوالے سے کہنا تھا مزید پڑھیں

عباس عراقچی

اسرائیل نے جنگ روک دی توجوابی کارروائی نہیں کرینگے،ایرانی وزیرخارجہ

تہران (رپورٹنگ آن لائن )ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ جنگ بندی کا وقت شروع ہونے سے پہلے آخری لمحے تک ایرانی فوج کے حملے جاری رہے، اسرائیل کو سزا کا عمل جار ی رہا۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

ٹرمپ کی دھمکیاں غنڈہ گردی ہیں،ایرانی وزارت خارجہ

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات اور مزید حملوں کی دھمکیاں عالمی سطح پر غنڈہ گردی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں

رافیل گروسی

عالمی جوہری ادارے کی ایٹمی تنصیبات پر امریکی حملے کی مذمت

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)سربراہ آئی اے ای اے رافیل گروسی نے کہا کہ ایٹمی تنصیبات پر حملے کے شدید مخالف ہیں، امن کو راستہ نہ دیا گیا تو تباہی و بربادی ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سربراہ آئی اے ای اے رافیل مزید پڑھیں

اسرائیلی مندوب

دنیا کو ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے، اسرائیلی مندوب

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایرانی نمائندے کے بیانات کے بعد اسرائیل کے نمائندہ ڈینی ڈینون نے کہا ہے کہ دنیا کو ڈونلڈ ٹرمپ کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ڈینون نے کہا کہ پورے مزید پڑھیں

مارکو روبیو

ایران جوابی کارروائی سے باز رہے، حملہ کیا تو بدترین غلطی ہوگی، مارکو روبیو کی دھمکی

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران پر حملے کے بعد امریکا کے رویے میں تبدیلی آ گئی۔ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ ہم امن اور سفارتی طریقے سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، ہم تو کئی دنوں سے بات چیت کیلئے مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان

حج سیزن کی کامیابی منصوبہ بندیوں پر سختی سے عمل درآمد کی بدولت ممکن ہوئی، سعودی ولی عہد

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے واضح کیا ہے کہ حج سیزن کی کامیابی تمام منصوبوں پر باریک بینی سے عملدرآمد کی وجہ سے ہوئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بند کرانے پرنوبل پرائز مانگ لیا

واشنگٹن( رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر نے پاکستان اور بھارت کیدرمیان جنگ بند کرانے پرنوبل پرائز مانگ لیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ روانڈا، کانگو، سربیا ، کوسوو کیلئے بھی نوبل مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیر دفاع

اس نے اپنا سبق نہیں سیکھا، اسرائیلی وزیر دفاع کی حزب اللہ کو دھمکی

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نعیم قاسم کی جانب سے اس بات کی تصدیق کے بعد کہ حزب اللہ اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ میں غیر جانبدار نہیں ہے. میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں