سرگئی لاوروف

بھارت کشیدگی بڑھانے کے بجائے پاکستان سے مذاکرات کرے، روس کا دوٹوک پیغام

ماسکو( رپورٹنگ آن لائن)روس نے ایک بار پھر زور دیا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو دو طرفہ مذاکرات کے ذریعے حل کیا جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے بھارتی ہم منصب مزید پڑھیں

زیلنسکی

صرف 3 دن؟ یوکرائنی صدر زیلنسکی نے پیوٹن کی امن پیشکش کو مسترد کر دیا

کیف ( رپورٹنگ آن لائن)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی جانب سے 9 مئی کو ہونے والی دوسری جنگِ عظیم کی تقریبات کے دوران تین دن کی عارضی جنگ بندی کی پیشکش کو مسترد کر مزید پڑھیں

چین

ٹرمپ نے پبلک ریڈیو اور براڈکاسٹنگ سروس کی فنڈنگ ختم کردی

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک اور بڑا اقدام کرتے ہوئے نیشنل پبلک ریڈیو اور پبلک براڈکاسٹنگ سروس کے لیے وفاقی فنڈنگ ختم کردی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عوامی نشریاتی اداروں کے وفاقی فنڈنگ ختم کرنے مزید پڑھیں

اسماعیل بقائی

فرانس کا ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے دعوی بے بنیاد قرار

تہران(رپورٹنگ آن لائن)ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے فرانس کے دعوی کو کھوکھلا اور بے بنیاد قرار دے دیاہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی مزید پڑھیں

پیٹ ہیگسیتھ

ایران کو حوثیوں کی حمایت کی قیمت ادا کرنا ہوگی، امریکی وزیر دفاع

صنعا(رپورٹنگ آن لائن )یمن میں امریکی حملے جاری ہیں اور امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے متنبہ کیا ہے کہ ایران کو حوثیوں کی حمایت کی قیمت چکانا ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ہیگستھ نے ایکس پر کہا کہ ہم حوثیوں مزید پڑھیں

ایران امریکہ

ایران کا مذاکرات کے دوران امریکہ پر متضاد رویہ اپنانے کا الزام

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ایران نے امریکہ پر الزام عائد کیا کہ وہ متضاد رویے میں ملوث ہے اور اس کے بیانات کو اشتعال انگیز سمجھتا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ایران نے امریکہ کے اس بیان پر تنقید کی ہے جس مزید پڑھیں

ولید جنبلاط

اسرائیلی مداخلت کو مسترد کر دیں، لبنانی دروز اقلیت کے سربراہ کا اپنی برادری پر زور

بیروت(رپورٹنگ آن لائن )لبنانی دروز رہنما ولید جنبلاط نے دمشق کے حکام کے خلاف اسرائیلی دھمکیوں کے بعد بدھ کے روز شام میں اپنی اقلیتی برادری کے ارکان پر زور دیا کہ وہ “اسرائیلی مداخلت” کو مسترد کر دیں اگر مزید پڑھیں

ٹیمی بروس

پاکستان اور بھارت صورتحال مزید خراب نہ کریں، امریکا

واشنگٹن ( رپورٹنگ آن لائن)امریکا نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ پہلگام حملے کے بعد دنوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے دوران صورتحال مزید خراب نہ کی جائے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان محکمہ خارجہ ٹیمی بروس مزید پڑھیں

چین

ٹرمپ کاکینیڈا کوامریکہ کی 51ویں ریاست بنانے کامتنازعہ بیان

واشنگٹن (انتخابات )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کے انتخابات کے دن پر تبصرہ کرتے ہوئے کینیڈا کو اپنی آزادی ترک کرنے اور امریکہ میں شامل کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

اسعد الشیبانی

فرسودہ پابندیاں شام کی خوشحالی میں رکاوٹ ہیں، وزیر خارجہ

نیویارک( رپورٹنگ آن لائن)گذشتہ دسمبر میں سابق صدر بشار الاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد شام کے ایک سینئر سرکاری اہلکار کی امریکہ میں پہلی عوامی نمائش میں وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں