پاک آسٹریلیا

پاک آسٹریلیا سیریز؛ فیصلہ کْن معرکہ (آج)کھیلا جائیگا

پرتھ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن معرکہ(آج)اتوار کو کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں پرتھ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں مدمقابل آئیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان مزید پڑھیں