انگلینڈ

انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کیلئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

آکلینڈ (رپورٹنگ آن لائن)انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا، ٹوم لیتھم ٹیم کی قیادت کریں گے۔ کین ولیمسن کی گروئن انجری سے چھٹکارا پانے کے بعد اسکواڈ میں واپسی مزید پڑھیں