تعلیمی بورڈز

تعلیمی بورڈ فیصل آباد میٹرک کے سالانہ امتحانی نتائج کا اعلان31جولائی کو ہوگا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈفیصل آبادکے زیراہتمام منعقد ہونیوالے امتحان میٹرک کلاس دہم و کمپوزٹ (اول)سالانہ2023کے نتائج کا اعلان31 جولائی کوصبح 10بجے کیا جائے گا۔ سیکرٹری تعلیمی بورڈفیصل آباد ڈاکٹر حبیب الرحمن نے بتایا کہ نتائج ایجوکیشن مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا

سرگودھا،میٹرک کے منسوخ تینوں پرچوں کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا

سرگودھا( رپورٹنگ آن لائن)سرگودھا اور گردونواح میں تعلیمی ادارے کھلنے اور موبائل نیٹ سروس بحال ہونے کے ساتھ ہی معمولات زندگی معمول پر آگے تاہم تین روز کی تعطیلات کے بعد سکولوں کے کھلنے پر پہلے روز طلبا وطالبات کی مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات 27اپریل سے شروع

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات 27اپریل سے شروع ہو ں گے ،اڑھائی لاکھ سے زیادہ طلبا و طالبات پاکستان اور بیرون ملک قائم امتحانی مراکز میں امتحان مزید پڑھیں

کراچی بورڈ

کراچی،میٹرک کے امتحانات 8 مئی سے ہونگے ، شیڈول جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم سٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 8 مئی 2023 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن

اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور ایف اے میں پہلے سے داخل طلبہ 17اپریل تک انرولمنٹ کرسکتے ہیں ، ڈائریکٹر شعبہ داخلہ

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے میٹرک اور ایف اے پروگراموں میں پہلے سے داخل(جاری طلبہ)کی انرولمنٹ 17اپریل تک کرائی جا سکتی ہے۔ ڈائریکٹر شعبہ داخلہ سید ضیاء الحسنین نقوی کے مطابق میٹرک اور ایف مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

خیبرپختونخوا کے آٹھ تعلیمی بورڈز کے تحت صوبہ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 28 اپریل سے شروع ہوں گے

کوہاٹ(رپورٹنگ آن لائن)صوبہ خیبرپختونخوا کے آٹھ تعلیمی بورڈز کے تحت صوبہ بھر میں میٹرک (نہم و دہم جماعت)کے سالانہ امتحانات28 اپریل 2023 سے بیک وقت شروع ہوں گے جو تقریباً ایک ماہ جاری رہ کر 28 مئی کو اختتام پذیر مزید پڑھیں

بورڈ

میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023ء یکم اپریل سے شروع ، شیڈول کا اعلان

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشنز نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2023ء کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔لاہور کے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ترجمان ڈاکٹر مرزا حبیب علی نے بتایا کہ امتحانات مزید پڑھیں

میٹرک

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کو فول پروف بنانے کے لئے اہم نوعیت کے فیصلے کئے گئے ہیں،ناصر محمود اعوان

راولپنڈی ( رپورٹنگ آن لائن):کنٹرولر امتحانات تعلیمی بورڈ راولپنڈی پروفیسر ناصر محمود اعوان نے کہا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر انتظام پہلا سالانہ امتحان میٹرک اور انٹرمیڈیٹ 2023 کو فول پروف اور ہر لحاظ مزید پڑھیں

میٹرک

فیصل آباد،پنجاب بورڈ نے یکم اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحان میں داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا

مکوآنہ ( رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب بورڈ نے یکم اپریل سے شروع ہونے والے میٹرک کے سالانہ امتحان میں داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع کا اعلان کر دیا۔سیکرٹری پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمین بشریٰ بی بی کی طرف مزید پڑھیں

میٹرک

فیصل آباد ،میٹرک کے سالانہ امتحان یکم اپریل 2023ء کو کروانے کا اعلان

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے میٹرک کے سالانہ امتحان یکم اپریل 2023ء کو کروانے کا اعلان کردیا میٹرک کے سالانہ امتحان میں شمولیت کرنیوالے امیدواروں کی داخلہ فیس کے شیڈول کے مزید پڑھیں