نتائج کا اعلان

اوپن یونیورسٹی نے میٹرک پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر خزاں 2020ء کے میٹرک پروگرام کے نتائج کا اعلان کردیا ہے ، نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر فراہم کردئیے گئے ہیں۔ رزلٹ کارڈز طلبہ کو بذریعہ ڈاک ارسال کئے مزید پڑھیں