امانوئل ماکروں

فرانسیسی صدر اور عراقی وزیراعظم کا دہشت گردی کے خلاف لڑائی کی اہمیت پر زور

پیرس (ر پورٹنگ آن لائن) فرانسیسی صدر امانوئل ماکروں اور عراقی وزیراعظم مصطفی الکاظمی نے دہشت گردی کے خلاف لڑائی کی اہمیت پر زور دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ان دونوں رہنمائوں نے پیرس میں ملاقات میں مزید پڑھیں