چینی وزیر خا رجہ

چین کا عالمی امن  کے لیے دیگر ممالک کے ساتھ مل کر کام کر نے کا اعلان

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)  سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے 60 ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس میں شرکت اور اسپین اور فرانس کے دورے کے بعد چینی میڈیا کو انٹرویو مزید پڑھیں

میونخ سیکیورٹی کانفرنس

چین کے جیت پر مبنی موقف  نے دنیا میں استحکام پیدا کیا  ہے ، میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے شرکاء

میو نخ (رپورٹنگ آن لائن)  60 ویں میونخ سکیورٹی کانفرنس میں شرکاء نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا  کہ چین کے   جیت  جیت کے  نتائج حاصل کرنے   کے موقف سے   غیر مستحکم دنیا میں استحکام مزید پڑھیں

تائیوان

چینی وزیر خا رجہ نے     بحیرہ جنوبی چین میں   چین کے رویہ کو جارحانہ قرار دینے کے غلط فہمی   کی تردید  کر دی

میو نخ (رپورٹنگ آن لائن)   چینی وزیر خارجہ وانگ ای  نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس  کے دوران منعقدہ “چائنا سیشن” میں کلیدی تقریر  کرتے ہوئے جنوبی بحیرہ چین میں چین کے نام نہاد جارحانہ رویے کی غلط فہمی کی تردید  کی مزید پڑھیں

تائیوان

تائیوان  نہ کبھی  ایک ملک  تھا اور نہ ہی  ہوگا، چین کا وا ضح اعلان 

میو نخ (رپورٹنگ آن لائن)   کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چین کے  وزیر خارجہ وانگ ای نے میونخ سیکیورٹی کانفرنس  کے “چائنا سیشن” سے خطاب کیا اور  تائیوان کے امور  پر سوالات مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین  دنیا بھر میں  امن و سلامتی کے بہترین ریکارڈ  کا حامل  ملک ہے، چینی وزیر خا رجہ

میو نخ (رپورٹنگ آن لائن)   کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے  برطانیہ کی  درخواست پر  میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات مزید پڑھیں