کار اور بائیکس

پاکستان میں کار اور بائیکس کی فروخت میں اضافہ

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان میں کار کی فروخت میں 51 فیصد اور بائیکس کی فروخت میں26 فیصد تک اضافہ ہوگیا۔کار مینوفیکچررز کے مطابق جولائی تا نومبر کے دورانیے میں کار کی فروخت 50 ہزار یونٹس سے تجاوز کرگئی۔کار مینوفیکچررز مزید پڑھیں

سیمنٹ

دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 4.63 فیصد اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) دسمبر 2023 میں سیمنٹ کی فروخت 4.63فیصد اضافے سے 4.06 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال دسمبر میں 3.881ملین ٹن سیمنٹ فروخت کی گئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق مزید پڑھیں

سیمنٹ

جولائی کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 57.44فیصد اضافہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)رواں مالی سال کے آغاز پر جولائی 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں 57.44فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور اس عرصے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 3.212 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال جولائی کے مہینے مزید پڑھیں

سیمنٹ

سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 15 فیصد کمی، برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں سالانہ بنیادوں پر15فیصدکی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق جولائی سے اپریل تک کی مدت میں 36.62ملین ٹن سیمنٹ مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف

کورونا وائرس کے خلاف مؤثر دوا آئندہ 3 ہفتوں میں دستیاب ہوگی، ڈریپ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف مؤثر ثابت ہونے والی دوا ریمیڈیسیویر آئندہ 3 ہفتوں میں ملک میں دستیاب ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای مزید پڑھیں