محمد حفیظ

دورہ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ کا کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ

میلبرن(رپورٹنگ آن لائن)دورہ آسٹریلیا میں ٹیم مینجمنٹ نے ڈسپلن مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق ٹیسٹ میچ کے دوران نہ کھیلنے والے کھلاڑیوں پر گہری نظر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کھلاڑیوں کو متنبہ کر دیا مزید پڑھیں

محمد حفیظ

دورہ آسٹریلیا،ٹیم مینجمنٹ نے سختی شروع کردی، کھلاڑیوں پر جرمانہ ہوگا،پلیئر کا ناپسندیدگی کا اظہار

میلبرن(رپورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے دورہ آسٹریلیا کے دوران کھلاڑیوں پر سختی کرنا شروع کردی۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کی جانب سے کھلاڑیوں کیلئے نئے ایس او پیز واضح کردئیے مزید پڑھیں

ذکاء اشرف

ذکاء اشرف نے کرکٹ امور میں مشاورت کیلئے مصباح الحق کو اپنا مشیر مقرر کر لیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ چوہدری ذکاء اشرف نے کرکٹ امور میں مشاورت کے لیے سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو اپنا مشیر مقرر کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کرکٹ امور کی انجام مزید پڑھیں

'ہاکی کوچ

ہمارے کھلاڑیوں کی فٹنس یورپی ٹیموں کے معیار جیسی نہیں ‘ہاکی کوچ

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن) پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ محمد ثقلین نے کہا ہے کہ کھلاڑیوں کی فٹنس اس معیار کی نہیں جیسی یورپی ٹیموں کی ہے۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ہمیں کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر مزید پڑھیں

قومی ٹیم

جدید طرز کی او ڈی آئی کرکٹ کھیلنے کیلئے قومی ٹیم کا پلان تیار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے جدید طرز کی ون ڈے کرکٹ کھیلنے کا پلان تیار کرلیا، جنوبی افریقہ کیخلا ف سیریز میں اسی پلان کے مطابق کمبی نیشن بنانے کی کوشش ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ٹیم مینجمنٹ مزید پڑھیں

اعظم سواتی

ریلوے کو کمرشل ادارے کی طرح چلائیں گے، اعظم سواتی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے کو کمرشل ادارے کی طرح چلائیں گے،آمدنی کا براہ راست تعلق ریلوے ملازمین کی کارکردگی سے ہے، ریلوے میں مینجمنٹ، آٹومیشن اور تکنیک کی کمی نظر آرہی ہے۔ مزید پڑھیں

فواد عالم

فواد عالم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے کیلئے پرامید

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم دورہ نیوزی لینڈ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم میں جگہ برقرار رکھنے کیلئے پرامید ہیں۔فواد عالم کا کہنا ہے کہ کم بیک پر غیر ضروری دباﺅ کا شکار نہیں تھا، انگلینڈ میں پہلا ٹیسٹ مزید پڑھیں