مچل اسٹارک

مچل اسٹارک نے پاکستان کیخلاف میچ میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا

سڈنی (رپورٹنگ آن لائن)آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستان کیخلاف میچ میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔مچل اسٹارک ملکی سرزمین پر ہونے والے ایک روزہ بین الاقوامی میچز میں 100 وکٹیں لینے والے آسٹریلوی بولر بن گئے۔مچل اسٹارک مزید پڑھیں