میزائل کا تجربہ

سلامتی کونسل کے اجلاس سے قبل شمالی کوریا کا اینٹی ایئر کرافٹ میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ(ر پورٹنگ آن لائن) شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ ملک نے ایک نیا اینٹی ایئرکرافٹ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے،سرکاری کورین نیوز ایجنسی نے بتایا کہ اینٹی ایئر کرافٹ میزائل نے قابل ذکر جنگی مزید پڑھیں