سرفراز بگٹی

بلوچستان سول سروس اکیڈمی کو منفرد و ممتاز معیاری تربیتی ادارہ بنائیں گے ،میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان سول سروس اکیڈمی کو پاکستان کا ممتاز اور معیاری تربیتی ادارہ بنایا جائے گا جہاں پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا سمیت ملک کے تمام علاقوں کے افسران مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

نوجوانوں کو قریب لانے کیلئے میرٹ، بہتر طرز حکمرانی ،ڈائیلاگ کو فروغ دینا ہوگا، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت سے ناراضگی اور گلے شکوے اپنی جگہ مگر ریاست نے کوئی گناہ نہیں کیا نوجوانوں کو قریب لانے کے لیے میرٹ، بہتر طرز حکمرانی اور ڈائیلاگ کو مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

ثروت فاطمہ نے نہ صرف بلوچستان بلکہ پورے پاکستان کا نام روشن کیا ہے، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی بیڈ منٹن کھلاڑی ثروت فاطمہ کو ساوتھ ایشین ریجنل بیڈ منٹن چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے پاکستان کے لیے سلور میڈل جیتنے پر دلی مزید پڑھیں

محسن نقوی

فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے، محسن نقوی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرت ناک موت ہے، بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انجام تک پہنچائیں گے، ریاستی رٹ چیلنج مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

بلوچستان کے مسائل کو حقیقی تناظر میں سمجھنے کے لیے ماضی کی حقیقت کو جاننا ناگزیر ہے، وزیراعلی سرفراز بگٹی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل کو حقیقی تناظر میں سمجھنے کے لیے ماضی کی حقیقت کو جاننا ناگزیر ہے۔ انہوں نے بدھ کو 16ویں نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکاء سے مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوامی فلاح اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت شفاف اور نتیجہ خیز تکمیل موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔انہوں نے منگل کے روز کوئٹہ میں صوبائی محکموں کی مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

نظام میں بہتری لانے کیلئے سنجیدہ اقدامات کا تسلسل برقرار رکھیں گے،میر سرفرازبگٹی

کوئٹہ(رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں گڈ گورننس اور مؤثر سروس ڈلیوری کے قیام کے لیے بڑے پیمانے پر اصلاحات ناگزیر ہو چکی ہیں اس مقصد کے لیے ہم اصلاحاتی ایجنڈے کو مزید پڑھیں

میرسرفراز احمد بگٹی

پولیس اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، دہشت گردوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سریاب روڈ پر پولیس موبائل پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہدا کے لہو کا حساب ضرور لیا جائے گا مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی

صوبے میں دہشتگردی نہ پولیس اور نہ ہی لیویز روک سکتی ہے’ وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ جہاں ضرورت ہو لیویز علاقے کو پولیس علاقے میں تبدیل کریں۔ سرفراز بگٹی نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا ایک سوچ ہے کہ صوبے میں ایک مزید پڑھیں

سرفرازبگٹی

زندہ قومیں جذبے کے ساتھ آزادی مناتی ہیں، وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ زندہ قومیں جذبے کے ساتھ آزادی مناتی ہیں۔ کوئٹہ کے گراونڈ میں منعقدہ جشن آزادی کی تقریب میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، سپیکر قومی اسمبلی ایاز مزید پڑھیں