''میرا پاکستان میرا گھر

”میرا پاکستان میرا گھر ”اسکیم کے تحت کمرشل بینکوں کو 200 ارب سے زائد کی درخواستیں موصول

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن )”میرا پاکستان میرا گھر ”اسکیم کے تحت کمرشل بینکوں کو 200 ارب روپے سے زائد کی درخواستیں موصول ہوچکی ہیں جن میں سے 78 ارب روپے کی فنانسنگ کی منظوری دیدی گئی ۔18 اکتوبر2021 تک مزید پڑھیں