لیاقت بلوچ

عمران خان نے یوٹرن مہنگائی ، اعلانات ، وزراءکی تبدیلیوں کے نئے ریکارڈ قائم کئے، لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یوٹرن ، مہنگائی ، بے روزگاری ، زبان درازی ، اعلانات اور وفاقی وزراءکی تبدیلیوں کے نئے ریکارڈ قائم کر لیے ہیں مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ، اشیائے صرف کے نرخ اور دستیابی کا جائزہ لیا گیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی عثمان بزدار نے کہا ہے کہ مہنگائی اہم ایشو ہے، پرائس کنٹرول کے لئے موثر کارروائی کی جائے، عام آدمی کو ضرورت کی اشیا مقررہ نرخ پر ملنی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کووزیراعلی عثمان بزدار کی مزید پڑھیں

خواجہ حبیب

عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے’ خواجہ حبیب

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت عالمی مالیاتی اداروں کا خیال ضرور کرے لیکن مہنگائی کو کم کرنے کے لیے بھی اقدامات کرے تا کہ عوام مزید پڑھیں

شیخ رشید

ڈسکہ انتخابات میں جمہوریت کی فتح ہوئی ، ہم الیکشن ہار کے بھی جیتے ہیں، شیخ رشید

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ڈسکہ انتخابات میں جمہوریت کی فتح ہوئی ہے، ہم ڈسکہ میں الیکشن ہار کے بھی جیتے ہیں، تحریک انصاف کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں نالائق اپوزیشن ملی،عمران مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب

عام آدمی کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے ضروری اقدامات کیے جائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عام آدمی کو مہنگائی کے اثرات سے بچانے کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کیے جائیں گے، وزیراعلی عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صوبہ بھر کے مزید پڑھیں

عمران خان

وزیر اعظم کا چینی مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے چینی مافیا کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے ۔ اتوار کو عوام سے براہ راست گفتگو میں وزیراعظم نے ایک بار پھر چینی مافیا کے خلاف مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب بلین ٹری سونامی نہیں آپ کرپشن نالائقی ، مہنگائی ،بے روزگاری ، غربت کا سونامی لانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پہ ردِ عمل ظاہر کرتے ہوے کہا ہے کہ عمران صاحب بلین ٹری سونامی نہیں آپ کرپشن نالائقی ، مہنگائی ، کرپشن مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پی ٹی آئی حکومت نے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے، بلاول بھٹو

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت نے ہر شعبے کو تباہ کر دیا ہے،عام لوگ ہوں یا سرکاری ملازم ہر طبقہ حکومتی پالیسیوں اور مہنگائی سے تنگ آکر احتجاج کر مزید پڑھیں

سہولت بازار

وزیراعلی پنجاب نے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے احسن اقدام اٹھاتے ہوئے سہولت بازار اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی، عثمان بزدار اتھارٹی کے پیٹرن انچیف اور صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم مزید پڑھیں