مہنگائی

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.16 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسلام آباد کے ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی سالانہ مجموعی شرح 3.95 فیصدہوگئی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے میں مزید دو سال لگ سکتے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ کراچی میں ریڈلائن بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے میں مزید دو سال لگ سکتے ہیںتاہم اگلے چار سے پانچ ماہ میں عوام کی تکالیف میں نمایاں کمی مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

ملک و قوم اس وقت شدید بحرانوں کی زد میں ، مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے’ جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ ملک و قوم اس وقت شدید بحرانوں کی زد میں ہیں ، عوام کی کمر مہنگائی نے توڑ دی ہے،آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا مزید پڑھیں

ادویات

جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3فیصد سے زائد اضافہ متوقع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 3فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے،ادویات کی قیمتوں میں مہنگائی کی شرح کے تناسب سے اضافہ کیا جائے گا۔ رواں سال مہنگائی کی شرح 4.49فیصد تک رہی،ادویات کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مہنگائی سے عام آدمی پریشان، ہمسایہ ممالک خوشحال، ہم مفلوج ہوگئے، فضل الرحمان

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مہنگائی کی وجہ سے عام آدمی کی زندگی مشکل ہوگئی ہے۔ سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے راولپنڈی میں کارکنوں سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پنجاب

مہنگائی مافیا بے لگام، مرغی، انڈے، سبزیاں اور پھل عوام کی پہنچ سے باہر

مکوآنہ( رپورٹنگ آن لائن)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں مہنگائی مافیا نے ایک بار پھر غریب عوام کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 595 روپے پر برقرار ہے. جس نے پہلے ہی مہنگائی مزید پڑھیں

آٹو انڈسٹری

آٹو فنانسنگ میں بہتری کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں 30 فیصد اضافہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ملک میں مہنگائی میں کمی، روپے کی قدر میں استحکام اور آٹو فنانسنگ کی دستیابی میں بہتری کے اثرات آٹو انڈسٹری پر نمایاں ہونے لگے۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن(پاما) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں