پولیو وائرس

ملک کے20اضلاع سے حاصل ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ملک کے 20 اضلاع کے 25 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیشنل ای او سی کے مطابق کے مطابق لاہور ، ملتان،کوئٹہ، خضدار، نوری آباد، بنوں، لکی مروت، بہاولپور سمیت 20 مزید پڑھیں