بجلی کا بریک ڈاون

بجلی کا بریک ڈاون صرف پاکستان میں نہیں ہوا دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے، وزیر توانائی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بجلی بریک ڈاون صرف پاکستان میں نہیں ہوا دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے، 2013 سے اب تک بجلی کے بریک ڈاون کے تقریبا 8 واقعے مزید پڑھیں