رانا ثناء اللہ

مٹھی بھر افراد کے فعل نے پاکستانیوں کا نام بدنام کر دیا ‘ رانا ثناء اللہ خان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رانا ثنا ءاللہ نے کہا ہے کہ روضہ رسول پر آج مٹھی بھر افراد کے فعل نے پورے عالم اسلام میں پاکستانیوں کا نام بدنام کیا ہے۔ مزید پڑھیں