پنجاب فوڈ اتھارٹی

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی اہم کارروائیاں، ڈیڑھ لاکھ گندے انڈے برآمد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ڈیڑھ لاکھ گندے انڈے برآمد کرلیے، اس دوران 5ہزار 600 کلو پاپڑ، 220 کلو مٹھائی اور 100کلوناقص بیکری آئٹمز بھی تلف کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں