ادارہ شماریات

ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح0.57فیصد کمی سے13.48فیصد پر آگئی ‘ ادارہ شماریات

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح0.57 فیصد کمی سے13.48 فیصد پر آگئی ،ایک ہفتے میں گھی سمیت 26 اشیا ئے ضروریہ مہنگی ،7 اشیا ء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 18 میں استحکام مزید پڑھیں