شدید دھند

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند ،حد نگاہ انتہائی کم ،موٹر وے ٹریفک کے لیے بند

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی۔ اتوار کوشدید دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہونے کی وجہ سے موٹر وے ایم ون مردان سے پشاور تک ہر قسم مزید پڑھیں