موٹر برانچ

ڈی ایچ اے موٹر برانچ کا چارج پرائیویٹ شہری نے “سنبھال “لیا

میاں تنویر سرور۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے میں قائم ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی کی برانچ کو عملا” ثاقب نامی شہری چلا رہا ہے جو کہ محکمے کا ملازم ہے نہ ہی قانونا “اس کا مزید پڑھیں

فیصل آباد ایکسائز آفس

فیصل آباد ایکسائز آفس،کمپنیوں کا لاگ ان اور ناجائز آمدن۔

تنویر سرور۔۔۔ فیصل آباد ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی موٹر برانچ میں کمپنیوں، بینکوں وغیرہ کے لاگ ان ناجائز آمدن کا ذریعہ بن چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایکسائز انسپکٹر امجد اقبال اور ایک خاتون انسپکٹر ایم آر مزید پڑھیں

ڈی ایچ اے موٹر برانچ میں بوگس رجسٹریشن, ڈائیریکٹر نے انکوائری شروع کر دی

تنویر سرور۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور کے ڈائیریکٹر محمد آصف نے موٹر برانچ لاہور کے ذیلی دفتر ڈی ایچ اے میں گاڑیوں کی بوگس رجسٹریشن کا نوٹس لے لیا یے اور انکوائری کا حکم دیدیا مزید پڑھیں

بوگس رجسٹریشن

ڈی ایچ اے موٹر برانچ میں گاڑیوں کی بوگس رجسٹریشن کا انکشاف۔

تنویر سرور۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ ریجن سی لاہور کے ذیلی دفتر ڈی ایچ اے موٹر برانچ میں گاڑیوں کی بوگس رجسٹریشن کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی او نوید منیر اور ایکسائز انسپکٹر مزید پڑھیں

لاہور موٹر برانچ

لاہور موٹر برانچ میں عوام کے لئے مخصوص 60 فیصد ونڈوز ختم کردی گئیں۔ پبلک پریشان

شہبازاکمل جندران۔۔ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے لاہور ڈائیریکٹوریٹ ریجن سی موٹر برانچ میں عوام کو سہولیات بہم پہنچانے کے لئے متعین پانچ میں سے تین ایم آر ایز کے سٹاف کو آج صبح کام سے روک مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا خوف یا کمزور سپروئین۔ڈائریکٹر ایکسائز فیصل آبادنے موٹر برانچ سے لاتعلقی ظاہرکردی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی فیصل آباد کے سائبر کرائم ونگ نے چند روز قبل کارروائی کرتے ہوئے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد کی موٹر برانچ میں مبینہ جعلسازوں ڈی ای او اویس امجد، ایم مزید پڑھیں

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی

رپورٹنگ کی خبر پر ایکشن۔ایف آئی اے نے موٹربرانچ فیصل آباد میں جعلسازی کرنے والے اہلکار گرفتارکر لیئے

شہباز اکمل جندران۔۔۔ فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی فیصل آباد کے سائبر کرائم ونگ نے رپورٹنگ ڈاٹ کام ڈاٹ پی کے کی خبر پر کارروائی کرتے ہوئے ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد کی موٹر برانچ میں جعلسازوں کے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

موٹر برانچ کے عملے کو کورونا ویکسین لگائی جائے۔ڈی جی ایکسائز کا سیکرٹری صحت کو خط۔پراپرٹی ٹیکس کے عملے کو بھول گئیں

شہباز اکمل جندران۔۔۔ ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب صالحہ سعید نے صوبائی سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ پنجاب کو خط لکھا ہے۔ جس میں موٹر برانچ کی طرف توجہ مبذول کرواتے ہوئے درخواست کی ہے کہ مزید پڑھیں

فائرنگ

ٹیکس اکٹھا کرنے والا محکمہ خود نادہندہ نکلا، کرایہ ادا نہ کرنے پر بلڈنگ مالک نے فائرنگ کر ڈالی

شہباز اکمل جندران۔۔۔ لاہور میں شاہدرہ کے علاقے میں ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کی موٹر برانچ آج فائرنگ سے گونج اٹھی۔ فائرنگ مبینہ طورپر بلڈنگ مالک نے ماہانہ کرایہ ادا نہ کرنے پر کی۔ بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مردہ شخص کے بعد ایک اور بلنڈر۔” نامعلوم شخص “پر مقدمہ۔اینٹی کرپشن کا چار ہزار گاڑیوں کا مقدمہ مزید کمزور ہوگیا

شہباز اکمل جندران۔۔۔ اینٹی کرپشن لاہور ریجن نے سال 2020کے مقدمہ نمبر 46 چار ہزار گاڑیوں کی مشکوک رجسٹریشن کے مقدمے میں ڈیٹا انٹری آپریٹر محمدقاص کا نام بھی شامل کیا ہے۔اور الزام عائد کررکھا ہے کہ ڈی ای او مزید پڑھیں