مختلف سیکٹرز

دسمبر2020،پاکستان میں مختلف سیکٹرز کی سیلز میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن )دسمبر2020 مختلف سیکٹرز کے لیے کامیاب مہینہ رہا۔اعدادشمار میں کہا گیا ہے کہ دسمبر2020میں پاکستان میں مختلف سیکٹرز کی سیلز میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا، دسمبر2020میں سیمنٹ کی فروخت 11فیصد بڑھی،ڈیزل کی فروخت میں 13فیصد اضافہ مزید پڑھیں