مولا جٹ

پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں ریلیز رکوانے کیلئے انتہا پسند سرگرم

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)تاریخ کی کامیاب ترین پاکستانی فلم لیجنڈ آف مولا جٹ کی بھارت میں نمائش کی خبر سے بھارتی انتہا پسند آگ بگولا ہوگئے ہیں اور فلم کی ریلیز رکوانیکے لیے دھمکیوں پر اتر آئے ہیں۔ ہندو انتہاپسند مزید پڑھیں

براق ازچویت

تْرک اداکار براق ازچویت کی ‘مولا جٹ’ کا مشہور ڈائیلاگ بولنے کی کوشش، ویڈیو وائرل

استنبول(رپورٹنگ آن لائن)شہرہء آفاق تاریخی ترک سیریز ‘ارطغرل غازی’ کے سیکوئل ‘کورولوس عثمان’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تْرک اداکار براق ازچویت کی پنجابی زبان میں ‘مولاجٹ’ کا مشہور ڈائیلاگ بولنے کی کوشش کرتے ہوئے ایک ویڈیو سوشل میڈیا مزید پڑھیں

مصطفی قریشی

نوری نت کے کردار کو خود سے الگ نہیں کر سکا ‘ مصطفی قریشی

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ فلموں میں مختلف کردار نبھائے ہیں لیکن پرستار مجھے پنجابی فلموں کے ولن کے طو رپر پہچانتے ہیں ،”مولا جٹ ”میں نوری نت کا کردار مزید پڑھیں

مولا جٹ

فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

اوسلو (رپورٹنگ آن لائن)ناروے میں ہونے والے سالانہ بالی ووڈ فلم فیسٹیول میں فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے بہترین ایوارڈ حاصل کرلیا۔فلم ساز بلال لاشاری نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں بتایا کہ ان کی فلم کو ناروے میں مزید پڑھیں

مولا جٹ

بلال لاشاری کی معروف فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ ”نے دنیا بھر میں 400 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا

کھڈیاں خاص(رپورٹنگ آن لائن) فلم انڈسٹری نامور پروڈیوسر عمارہ حکمت اور نامور ہدایتکار بلال لاشاری کی معروف فلم ”دی لیجنڈ آف مولا جٹ ” نے دنیا بھر میں 400 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دنیا مزید پڑھیں

مولا جٹ

”دی لیجنڈ آف مولا جٹ” نے 45 دن میں 200 کروڑ سے زیادہ بنالیے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) ایکشن پنجابی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ نے صرف ڈیڑھ ماہ میں 200 کروڑ روپے کی کمائی کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔فلم کو گزشتہ ماہ 13 اکتوبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کیا گیا مزید پڑھیں