پی ڈی ایم

پی ڈی ایم نے پیپلزپارٹی کو پہلے مرحلے میں صرف قومی اسمبلی، پھر صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن دیدیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے پیپلزپارٹی کو پہلے مرحلے میں صرف قومی اسمبلی، پھر صوبائی اسمبلیوں سے استعفوں کا آپشن دیدیاجبکہ پیپلزپارٹی کے بغیر بھی لانگ مارچ اور دھرنا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

پارلیمنٹ سے استعفے نہ دئیے تو شاید لانگ مارچ کا زیادہ فائدہ نہ ہو ، مولانا فضل الرحمن

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے صدر اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ میری ذاتی رائے میں اگر ہم اس پارلیمان سے استعفے نہیں دیتے تو شاید مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

بلاول زرداری نے ایک بار پھر استعفیٰ دینے والے بیان کو ویٹو کردیا،حافظ حسین احمد

کوئٹہ/اسلام آباد/کراچی (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا پی ڈی ایم کے مجوزہ رینٹل مارچ کے ساتھ ہی پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں سے ایک مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مولانا فضل الرحمن کا نئے الیکشن کا مطالبہ بے معنی ، غیر آئینی ہے ، وزیر خارجہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا نئے الیکشن کا مطالبہ بے معنی ، غیر آئینی ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ میں تمام ممبران پارلیمنٹ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

یوسف گیلانی کے الیکشن سے حکومتی حلقوں میں کھلبلی، معرکہ سرکریں گے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ کیلئے ہمارے مشترکہ امیدوار ہیں، گیلانی کے اعلان کے بعد حکومتی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ،معرکہ سرکریں مزید پڑھیں

پی ڈیم ایم

ن لیگ اور پی پی کی مقتدر حلقوں سے ڈیل کی خبروں پر پی ڈیم ایم کی دیگر جماعتیں پریشان،مولانا کو ہنگامی اجلانے بلانے کا مشورہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کی مقتدر حلقوں سے ڈیل کی خبروں نے پی ڈی ایم میں شامل دیگر جماعتوں کو پریشان کر دیا ہے ،مولانا فضل الرحمن کو ہنگامی اجلاس بلانے کا مشورہ دیدیا مزید پڑھیں

عمران خان

کوئی بھی قانون سے بالاترنہیں‘فارن فنڈنگ کیس میں فضل الرحمن کوجواب دہ ہوناپڑےگا ‘ عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ کوئی بھی قانون سے بالاترنہیں‘فارن فنڈنگ کیس میں مولانا فضل الرحمن کوجواب دہ ہوناپڑےگا ‘ فارن فنڈنگ کاالزام لگانے والے خود فارن فنڈنگ میں ملوث نکلے‘ انہوں مزید پڑھیں

حافظ حسین احمد

پی پی کے بعد ن لیگ نے بھی مولانا فضل الرحمن پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ،حافظ حسین احمد

کوئٹہ(آئی این پی) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے بعد ن لیگ نے بھی مولانا فضل الرحمن پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے، بلاول زرداری کے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم سٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کوطلب کر لیا۔مولانا فضل الرحمن نے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس پیر کے روز دن 12 بجے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

آئینی و سیاسی حق کو غلط استعمال کیا تو جیسا کریں گے ویسا بھریں گے، وزیر داخلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کوئی ڈیل ہے نہ ڈھیل ہے، آئینی و سیاسی حق کو غلط استعمال کریں گے تو جیسا کریں گے ویسا بھریں گے، مولانا فضل الرحمن اس مزید پڑھیں