مولانا فضل الرحمن

دھاندلی زدہ سابق حکومت چلنے دی نہ اس حکومت کو چلنے دیں گے،مولانا فضل الرحمان

بٹگرام(رپورٹنگ آن لائن) سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سابق حکومت چلنے دی نہ اس حکومت کو چلنے دیں گے۔ خیبر پختونخوا کے علاقے بٹگرام میں مولانا فضل الرحمان کا شعائر اسلام کانفرنس سے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

ریاست تاجروں کو تحفظ ، سہولت اور عزت دے،مولانا فضل الرحمان

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، ریاست تاجروں کو تحفظ، سہولت اور عزت دے۔جے یو آئی (ف) کے سربراہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا سابق سنیٹر عباس آفریدی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق سنیٹر عباس آفریدی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ عباس آفریدی مرحوم کے ناگہانی حادثے میں انتقال پر افسوس ہے۔ اپنے بیان میںمولانا فضل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

موجودہ حالات میں سفارتی کوششوں سے مطمئن نہیں ہوں: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سفارتی کوششوں سے مطمئن نہیں ہوں، پاک افواج بہادری کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ قومی اسمبلی میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر کی وفات پر اظہار افسوس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے مرکزی جمعیت اہل حدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ پروفیسر ساجد میر کی وفات عالم اسلام کا ناقابل تلافی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

پہلگام پر ہمیں بھی افسوس، مودی اسرائیل کا حامی اور اس کیساتھ کھڑا ہے،فضل الرحمان

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پہلگام پر اگر بھارت کو افسوس ہے تو ہمیں بھی ہے، مودی اسرائیل کا حامی ہے اور اس کیساتھ کھڑا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم

فضل الرحمان کے تحفظات دور کر دیے، اگر وہ اتحاد نہیں رکھنا چاہتے تو یہ انکا فیصلہ ہے: شیخ وقاص

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے تمام تحفظات دور کر دیے ہیں۔ شیخ وقاص اکرم مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

موجودہ ملکی حالات میں سٹیک ہولڈرز کو بردباری، اصلاحی طرز فکر ،زمینی حقائق کو مدنظر رکھ کر ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا،مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان(رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو بردباری، اصلاحی طرز فکر اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ لگتا ہے علی امین گنڈاپور کے گرد گھیرا تنگ کیا جارہا ہے۔ایک انٹرویو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ تحریک انصاف مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

پاکستان جنگ افغانستان اور پاکستان کیلئے مفید نہیں، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ جنگ افغانستان اور پاکستان کے لیے مفید نہیں ہے۔ نجی ٹیلی ویژن چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جنگ مزید پڑھیں