آئی ایم ایف

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب، اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا

واشنگٹن، اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 2 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پاکستان اور مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترین ممالک میں شامل، تنہا جنگ نہیں لڑ سکتے، احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے متاثرہ ترین ممالک میں شامل ہے، ہم تنہا یہ جنگ نہیں لڑ سکتے،پاکستان ایک فیصد سے بھی کم گیسز کا اخراج کرتاہے ، مزید پڑھیں

وزارت خا رجہ

چین کو امریکہ کی جانب سے پیرس معاہدے سے دستبرداری کے اعلان پر تشویش ہے، وزارت خا رجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ کی جانب سے ڈبلیو ایچ او اور موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پیرس معاہدے سے دستبرداری کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

عطا تارڑ

موجودہ دور میں موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، وزیر اطلاعات

باکو(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ موجودہ دور میں موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، ثقافت مختلف معاشروں کو ایک دوسرے سے جوڑتی ہے، ثقافت کے تحفظ اور سیاحت کے فروغ کے لئے مل کر مزید پڑھیں

شہبازشریف

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں بہت نقصان ہوگا،شہبازشریف

باکو(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں بہت نقصان ہوگا،سیلاب کے باعث پاکستان کو 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا مزید پڑھیں

چین

چین نے مقررہ وقت سے قبل ہی کاربن فٹ پرنٹ میں کمی کا 2030 کا ہدف حاصل کر لیا

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)قومی سطح پر طے شدہ کنٹریبیوشن (این ڈی سیز) موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے اقدامات کے اہداف ہیں جو اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن برائے موسمیاتی تبدیلی (یو این ایف سی) کے فریقین نے اپنے مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج پائیدار ترقی میں رکاوٹ بن رہا ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج پائیدار ترقی میں رکاوٹ بن رہا ہے،پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے غیر متزلزل عزم ناگزیر ہے۔ان خیالات کا اظہاریوسف رضا گیلانی مزید پڑھیں

احسن اقبال

موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج، دنیا ہمارے جیسے ممالک کی مدد کرے، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی بڑا چیلنج ہے، دنیا ہمارے جیسے ممالک کی مدد کرے،پاکستان کو سیلاب کیلئے ملنے والی رقم قرضہ ہے جو واپس بھی کرنا ہے۔ وہ نیشنل مزید پڑھیں

وفاقی وزیر اطلاعات

موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے پر نمٹنے کی پوری توجہ مرکوز ہے،وزیر اطلاعات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے پر نمٹنے کی پوری توجہ مرکوز ہے،موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ملک کو محفوظ بنانے کی کوشش جاری رکھیں گے، موسمیاتی تبدیلی کے مزید پڑھیں

احسن اقبال

سیاسی استحکام و پالیسیوں کے تسلسل کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ‘احسن اقبال

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کو معاشی بحران کا سامنا ہے ،ملکی مجموعی ریونیو کا 50فیصد قرضوں کی شکل میں ادا کرنا پڑ رہا ہے، مزید پڑھیں