وزیراطلاعات

مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے ،میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے فواد چوہدری کا اپنا نکتہ نظر پیش کرنے کے لیے شاعری کا سہارا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے موجودہ صورت حال پر شاعری کے ذریعے اپنا نکتہ نظر پیش کیا ہے۔ فواد چوہدری نے اردو کے معروف شاعر عدیم ہاشمی کے چند اشعار ٹوئٹ کئے ہیں مزید پڑھیں