نینسی پیلوسی

سپیکر کانگریس نینسی پیلوسی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کیلئے آرٹیکل آج سینیٹ بھیجیں گی

واشنگٹن( ر پورٹنگ آن لائن)امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کے لیے آرٹیکل پیر کو سینیٹ بھیجیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ کیپیٹل ہل پر حملے کے لیے اپنے حامیوں کو اکسانے کی وجہ مزید پڑھیں