مریم اورنگزیب

عدالت کو حکومتی ترجمانوں کے مریم نواز کا ٹھکانہ جیل ہوگا جیسے بیانات کا نوٹس لینا چاہیے ‘ مریم اورنگزیب

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ شہباز شریف 7 بار پارلیمان کے رکن، قائد حزب اختلاف رہے لیکن کبھی سرکار سے ایک دھیلہ تک نہیں لیا ،حکومت انہیں حراست مزید پڑھیں