وفاقی وزیر خزانہ

خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا،وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ خیرات سے ملک نہیں چل سکتا، ٹیکس ہر حال میں دینا ہوگا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب کی مختلف شہروں میں نئے کوریڈور بنانے کی منظوری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف نے نئے کوریڈور بنانے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مختلف شہروں میں نئے کوریڈور بنانے کی منظوری دی گئی۔ مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دیدی

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زرعی ٹیوب ویل سولررائزیشن پراجیکٹ کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سینیٹر پرویز رشید، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، وزیر اطلاعات و ثقافت مزید پڑھیں

وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ریٹلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق ٹیکس اسکیم کی منظوری دے دی

ا سلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے ریٹلرز کو ٹیکس نیٹ میں لانے سے متعلق ٹیکس اسکیم کی منظوری دے دی۔ذرائع نے بتایا کہ اسکیم کا اطلاق رواں ماہ سے ہوگا اور اسکیم کے نفاذ کا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری لی جائے گی

اسلام آ باد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا انتہائی اہم اجلاس کل منگل کو طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا سکول قائم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت کا سیاحت کے فروغ کیلئے بڑا فیصلہ ، وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان میں کوہ پیمائی کا سکول قائم کرنے کی منظوری دیدی ۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت مزید پڑھیں

آئی ایس آئی

حکومت نے آئی ایس آئی کوشہریوں کی فون کال سننے، ٹریس کرنے کی اجازت دے دی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی کابینہ نے حساس ادارے کے نامزد افسر کو کال ٹریس کرنےکا اختیار دینے کی منظوری دے دی ،وفاقی کابینہ نے سرکو لیشن کے ذ ریعے سمری کی منظوری دی، کابینہ نے یہ اختیار پاکستان مزید پڑھیں

سعودی وزارت خارجہ

اسرائیل کے فلسطینی علاقوں میں آبادکاری منصوبے امن کو نقصان پہنچانا ہے، سعودی وزارت خارجہ

ریاض(رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب نے مغربی کنارے میں اسرائیل کی نئی بستیوں کی تعمیر اور آبادکاری کی کارروائیوں میں توسیع کی منظوری کی مذمت کر دی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی، ضمنی بجٹ کی منظوری موخر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے اور ہنگامہ آرائی کے باعث ضمنی بجٹ کی منظوری نہ ہوسکی۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا اور مزید پڑھیں