انسدادِ ریپ آرڈیننس

صدر عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020 کی منظوری دیدی،آرڈیننس سے عورتوں اور بچوں کے خلاف جنسی زیادتی کے معاملات کو جلد نمٹانے میں مدد ملے گی،جنسی زیادتی کے ملزمان کے تیز مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع کرنے کی منظوری دیدی ۔ حکومتی ذرائع کے مطابق صدر مسلم لیگ(ن)شہباز شریف اور ان کے بیٹے حمزہ شہباز کی پیرول مزید پڑھیں

نیشنل جاب پورٹل

وزیر اعظم نے نوجوانوں کے روزگار کے لیے نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم نے نوجوانوں کے روزگار کے لیے نیشنل جاب پورٹل کے قیام کی منظوری دیدی ، نیشنل جاب پورٹل سے نوجوانوں کو ملک بھر میں ملازمتوں کے مواقع میسر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب نے نرسوں کے سروس اسٹرکچر کو اپ گریڈ کرنے کی منظوری دے دی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب نے نرسنگ کیڈر کی بہتری کے لیے متعدد اقدامات کی اصولی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس میں نرسوں کے سروس اسٹرکچر کو اپ گریڈ مزید پڑھیں

زمبابوے

چیئرمین زمبابوے کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کی تصدیق کردی

لاہور (ر پورٹنگ آن لائن)زمبابوے کے کرکٹ بورڈ کے چیئرمین توینگوا مکوہلانی نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ زمبابوے کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔زمبابوے کی ٹیم کو 20اکتوبر سے پاکستان کا دورہ کرنا ہے تاہم کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

روزگار بچائو سکیم،14لاکھ سے زائد ملازمین نے فائدہ اٹھایا،اسٹیٹ بینک

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک کی روزگار تحفظ قرضوں کی اسکیم کے تحت اب تک 14 لاکھ 27 ہزار97ملازمین نے فائدہ اٹھالیا ہے ۔ اسٹیٹ بینک نے کورونا کے باعث پیدا ہونے والی معاشی مشکلات اور بے روزگاری روکنے کیلئے مزید پڑھیں

وزیر اعلی عثمان بزدار

وزیر اعلی عثمان بزدار نے پنجاب روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری دیدی

لاہو ر(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب نے پنجاب روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ انہوں نے کہا سکیم کے تحت 30 ارب روپے سے زائد کے قرضے فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے پنجاب روزگار مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

سینیٹ انتخابات، وفاقی کابینہ نے سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ الیکشن کے طریقہ کار میں تبدیلی سے متعلق اہم پیش رفت، وفاقی کابینہ نے سینیٹ انتخابات میں سیکریٹ بیلٹ ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق شو آف ہینڈ کے ذریعے انتخابات مزید پڑھیں