احسن اقبال

نیشنل نیوٹریشن پروگرام کے ذریعے غذائیت میں کمی کے مسئلے سے نمٹا جائیگا،احسن اقبال

نارووال(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے 8ارب روپے کی لاگت سے نیشنل نیوٹریشن پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کے ذریعے غذائیت کی کمی کے مسئلے سے نمٹا جائے مزید پڑھیں

جاوید لطیف

تیسری جماعت پیدا کرنے کا شوق رکھنے والے بربادی کی سوچ لے کر آئے’ میاں جاوید لطیف

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ تیسری جماعت پیدا کرنے کا شوق رکھنے والے بربادی کی سوچ لے کر آئے،اپنی 16ماہ کی حکومت میں بھی کہتا رہا کہ اب مزید پڑھیں

چیئرمین محمود خان

پی ٹی آئی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے ،،محمود خان

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی پارلیمنٹرین کے شریک چیئرمین محمود خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے ہماری سیٹ ایڈجسٹمنٹ یا اتحاد ناممکن ہے۔ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا نے کہا مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ

خیبر پختونخوا نے 26 نومبر کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی منصوبہ بندی مکمل

پشاور(رپورٹنگ آن لائن ) محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے 26 نومبر کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی منصوبہ بندی مکمل کر لی۔ محکمہ داخلہ کاکہنا ہے کہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ صوبے کے سات اضلاع میں ہوں گے ٹیسٹ پشاور،کوہاٹ، مزید پڑھیں

احسن اقبال

ہم فلاحی و ترقی کے منصوبوں کی بنیاد پر الیکشن لڑیں گے، احسن اقبال

نارووال ( رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ ترقی کے منصوبوں کے معیشت اور سرمایہ کاری پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے اور روز گار کے مواقع پیدا ہوں مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ ڈالر کی منظوری دے دی ، رقم پنجاب میں خاندانی منصوبہ بندی کے پروگرام کے لئے خرچ ہو گی۔عالمی بینک کو پاکستان میں تیزی سے بڑھتی آبادی کی فکر مزید پڑھیں

اریٹرین صدر

بہتر معاشی منصوبہ بندی افریقی حکومتوں کی اپنی ذمہ داری ہے، اریٹرین صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) اریٹیریا کے صدر ایسایس آفورکی نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے نام نہاد “قرضوں کے جال ” کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جن افریقی ممالک نے معیشت کو خود بہتر مزید پڑھیں